آسٹریلیا،شادی میں شریک 37 مہمان کورونا وائرس کا شکار

اسکاٹ میگس اور ایما میٹ کالف گزشتہ ہفتے مالدیپ میں ہنی مون کیلئے موجود تھے جب انہیں ایک میسج ملا کہ ان کی شادی میں شریک 2 مہمانوں مین کورونا وائرس کی تصدیق ہوگی ہے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کی شادی 6 مارچ کو ہوئی اور اس میں شریک 37 مہمانوں میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص ہوچکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں