وزہر اعلیٰ جام کمال کل تربت کا دورہ کریں گے مارچ 23, 2020مارچ 23, 2020 0 تبصرے تربت,وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کل منگل کے روز تربت کا دورہ کریں گے، سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے دورے میں کرونا وائرس سے متعلق انتظامات وغیرہ کاجائزہ لیں گے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)