کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے چشمہ اچو زئی میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے نثا ر احمد نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں