فیصل آباد،کالج میں طالبات کے پنجابی زبان کے استعمال پرپابندی عائد

فیصل آباد:فیصل آباد کے ایک کالج میں طالبات کے پنجابی زبان کے استعمال پرپابندی لگادی گئی۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلستان کالونی کا ایک نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں طالبات کو پنجابی زبان کے استعمال سے منع کیا گیا ہے اور ساتھ ہی نظم و ضبط کی تلقین کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں