فرانس،سیاہ فام موسیقار پر تشدد، نئے سکیورٹی قانون کیخلاف مظاہرے

پیرس : فرانس میں سیاہ فام موسیقار پر تشدد اور نئے سکیورٹی قانون کیخلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے مرکزی بنک کو بھی آگ لگا دی، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 37 اہلکار زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں ہزاروں افراد کا پولیس کے مظالم اور متنازع قانون کے خلاف احتجاج، پیرس کی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں

اپنا تبصرہ بھیجیں