میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

,میر ظفر اللہ جمالی کو گزشتہ دنوں حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا، 30 نومبر کو انتقال کی خبر چلی تھی لیکن خاندانی ذرائع نے تردید کردی تھی تاہم آج 2 دسمبر کو وہ انتقال کرگئے ،وزیر اعلیٰ جام کمال نے تعزیت کا اظہار کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں