پیٹ پھاڑنے کے دعویدار آج مل کر جلسیاں کر رہے ہیں، اعظم سواتی
اسلام آباد(انتخاب نیوز)وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑنے کے دعویدار آج مل کر جلسیاں کر رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنیوالے چوری کا مال بچانے کے لیے اکٹھے ہوگئے، اپوزیشن قیادت کو عوام، قانون، آئین و جمہوریت سے کوئی غرض نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


