فردوس عاشق اعوان نے ایک ہی مکے سے آٹھ بریکس توڑ دیں
لاہور:خصوصی بچوں کے لئے منعقدہ تقریب میں معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مارشل آرٹ کا بھی مظاہرہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے ایک ہی مکے میں آٹھ بریکس توڑ کر خوب داد سمیٹی۔ جب صحافی نے سوال کیا آپ نے کس کو مکا مارا تو فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم کو مکا مارا ہے جو عوام کوکورونا کے آگے دھکیل رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


