نواب شاہ: بھائی نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بناکر جلادیا

نواب شاہ:نواب شاہ میں درندگی کی انتہا ہوگئی جہاں بھائی نے بہن کو زیادتی کے بعد جلاکرمار دیا ۔ متاثرہ لڑکی عمر 13 سال ہے جسے بھائی نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر جلاکر ماردیا جب کہ بچی کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی۔

دوسری جانب حافظ آباد میں ذہنی معذورخاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی جس میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں