گولن تحریک سے تعلق کاالزام،304ترک فوجی افسروں،اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم
انقرہ :ترکی میں حکام نے امریکا میں مقیم مبلغ علامہ فتح اللہ گولن کی تحریک سے تعلق کے الزام میں 304 فوجی افسروں اور اہکاروں کو حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان فوجیوں پرگولن تحریک کے وابستگان سے روابط رکھنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔فتح اللہ گولن اور ان کی تحریک پر 2016 میں صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام ہے
Load/Hide Comments


