آیت اللہ خمینی کی مبینہ توہین پر ایرانی صدر کے مشیر کوقانونی چارہ جوئی کا سامنا

تہران :ایران کے ایک سینئر حکومتی عہدیدار اور صدر کے معاون خصوصی عیسی کلانتری کو قانون اور عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایرانی جوڈیشل اتھارٹی نے کلانتری کا کیس عدالت کو منتقل کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی جوڈیشل کونسل کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے بتایا کہ حسن روحانی کے معاون اور تحفظ ماحولیات تنظیم کے سربراہ کے خلاف متعدد موضوعات کے کیسز ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں