گلستان، لاپتہ نوجوان مردہ حالت میں پایا گیا

گلستان:بلوچستان کے تحصیل گلستان سے لاپتہ ہونے والے 13سالہ لڑکا حاجی خدائے رحیم ہائی ا سکول میں مردہ حالت میں پائے گئے لیویز حکام کے مطابق گلستان سے لاپتہ ہونے والا 13سالہ لڑکا ظہور احمد ولد عزیز اللہ حاجی خدائے رحیم ہائی اسکول میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں جس کی لاش کو تحویل میں لیکر ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ لیویز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں