شاہدرہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
لاہور: شاہدرہ میں سنگیت سینما کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا،32 سالہ شہزاد سلیم پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات تھا۔ بتایا گیا ہے کہ پراچہ کالونی کا رہائشی شہزاد سلیم ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس کے سر میں گولی مار دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا
Load/Hide Comments


