اپوزیشن استعفے اسپیکر کو دیں،شہباز گل
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے بجائے اپنے استعفے اسپیکر کو دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ استعفے اسپیکر کے بجائے ریجیکٹڈ مولانا کے پاس جمع کرنا جعلی استعفوں کی دلیل ہے
Load/Hide Comments


