پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ کا فیصلہ
اسلام آبا:تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ء نافذ کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کا غلط نقشہ شائع کرنے پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں قانون میں ترمیم بھی کر دی
Load/Hide Comments


