ثناء خان نے شوہر کے ساتھ سیر سپاٹوں کی نئی تصاویر شیئر کردیں

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ ثناء خان اور ان کے شوہر کے شادی کے بعد سیر سپاٹے جاری ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے شوبزنس کو چھوڑ کر ایک عالم دین سے شادی کی ہے شادی کے بعد اس جوڑے کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ مفتی انس سے رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والی سابقہ اداکارہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ثناء خان نے سرینگر ایئرپورٹ پر کوروناوائرس کا ٹیسٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے سردی سے بچنے کیلئے اونی کوٹ زیب تن کررکھا تھا اور بالوں کو کالے دوپٹے سے ڈھانپ رکھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں