مر یم نواز جنرل پاشا کانام بھول گئی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مر کزی نائب صدر مر یم نواز آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا کانام بھول گئی‘مر یم اورنگز یب سے پوچھ کر نام لیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب مر یم نواز مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کر رہی تھیں تو تحر یک انصاف کے2011کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کانام بھول گئی اور ساتھ کھڑی مر یم اورنگزیب سے پوچھ کیا نام ہے؟جس پر مر یم اورنگزیب نے شجاع پاشا کا نام بتایا جس پر مر یم نوازشر یف نے اپنے خطاب میں کہا کہ تحر یک انصاف کا2011کا جلسہ عمران خان نے نہیں شجاع پاشا نہ کروایا۔
Load/Hide Comments


