طالبان اور افغان حکومت میں مذاکراتی ایجنڈے کی ابتدائی فہرست کا تبادلہ

کابل (انتخاب نیوز) طالبان اور افغان حکومتی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات کے ایجنڈے کی ابتدائی فہرست کا تبادلہ ہوگیا۔اس حوالے سے ترجمان طالبان محمد نعیم کاکہنا تھا کہ مذاکراتی ٹیموں کی مذاکرات کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی ہے،ترجمان طالبان نے کہا کہ ایجنڈے پر ابھی مزید بات چیت کی ضرورت ہے،فریقین نے مذاکرات کا اگلا دور 5جنوری کو شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں