گوادر، محکمہ خزانہ کے آفیسر عبدالقادرباتھ روم میں مردہ پائے گئے
گوادر:گوادرمیں محکمہ خزانہ کے آفیسر عبدالقادرباتھ روم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔محکمہ خزانہ آفس کے ملازمین کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے کے وقت وہ باتھ روم میں چلے گئے تھے دیر تک نہ نکلنے پر دوسرے ملازمین نے دروازہ توڑا تو وہاں پر مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔
Load/Hide Comments


