قلات، کوچ کی ٹکر سے آلٹو کا ڈرائیور جاں

قلات:قلات میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق، پولیس ذرائع کیمطابق مین آر سی ڈی ہائی وے روڈ پر المحمود کوچ اور الٹو کار کے تصادم کے نتیجے میں آلٹو کار والا موقع پر جانبحق ہوا ہے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس قلات موقع پر پہنچ کر ہلاک شدہ کو سول ہسپتال قلات شناخت کے لیے روانہ کروا دیا۔جبکہ کوچ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوچ میں سوار باقی سواریوں کو دوسرے کوچز میں روانہ کروا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں