لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد طلب

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صحافی کالونی میں ایف بلاک کے ترقیاتی کاموں افتتاح کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ وزیراعظم کو مینار پاکستان میں منعقد ہونے والے گزشتہ روز کے احتجاجی جلسے کے بارے میں رپورٹ پیش کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں