سقوط ڈھاکہ کو 49برس بیت گئے

لاہور:ملک بھر میں آج (بدھ)کویوم سقوط ڈھاکہ منایا جائے گا۔16دسمبر1971 ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں