فیصل وواڈا ڈا نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدم دستیابی پر مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی، کاز لسٹ کی منسوخی پر فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔رجسٹرار آفس کی جانب سے فیصل واوڈا نااہلی کیس کی نئی تاریخ مقرر کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں