ایتھنز، کورونا وائرس سے ایک اور پاکستانی محنت کش جاں بحق
ایتھنز :دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے خطرناک کورونا وائرس سے یونان میں ایک اور پاکستانی محنت کش جاں بحق ہو گیا۔ایتھنز میں مقیم 51سالہ پاکستانی سید فیصل عباس ایک سروس اسٹیشن پر ملازم تھے اور کورونا وائرس کے باعث گزشتہ دو ہفتے سے سوتیریا اسپتال میں وینٹی لیٹر پرتھے
Load/Hide Comments


