بلی شیر کی خالہ ہے تو پھر ہم نے کیوں پالا،قاسم سوری
کوئٹہ:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم رہنماں کی پریس کانفرنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کیا ہے کہ اگر بلی شیر کی خالہ ہے، پھر ہم نے اس کو کیوں پالا ہے کیا شیر بہت نالائق ہے، اس نے خالہ کو مار نکالا ہے یا جنگل کے راجہ کے یاں، ملتی دودھ ملائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں۔
Load/Hide Comments


