امریکا، سائبر حملوں کے خلاف بائیڈن انتظامیہ کا سخت ردعمل پر غور
واشنگٹن:امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ٹیم کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ مشتبہ سائبر حملوں میں ملوث ہونے کے لیے روس کے خلاف سخت موقف اپنایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نامزد چیف آف اسٹاف رون کلین کا کہنا تھا کہ سائبر جاسوسی جیسی کاروائیوں کے لیے روس پر پابندیاں عائد کرنے سے بھی زیادہ اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


