افغان طالبان نے 30قیدیوں کو رہا کر دیا

کابل(انتخاب نیوز)افغان طالبان جنگجوؤں نے پنجوال ضلع سے 30قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے قندہار میں افغان طالبان نے 30قیدیوں کو اپنے قید سے آزاد کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں