فوجی وسیاسی جاسوسی،دہشت گردی کی مبینہ حمایت پرترک صحافی کو27سال قید

انقرہ:ترکی کی ایک عدالت نے ترک صحافی جان دندار کو دہشت گردی کی مبینہ حمایت کرنے اور فوجی یا سیاسی جاسوسی کے الزام میں 27 برس سے زائد قید کی سزا سنادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت مخالف ترک اخبارکے سابق ایڈیٹر ان چیف جان دندار پر دہشت گردی اور جاسوسی کے الزامات عائد کیے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں