مشرق وسطیٰ کا کوئی ملک دوسرے کی قیمت پر دیرپا سلامتی حاصل نہیں کر سکتا، انتونیو گوتیرس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کا کوئی بھی ملک دوسرے کی قیمت پر دیرپا سلامتی حاصل نہیں کر سکتا، خطے کو ایک نئے سیکیورٹی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں ایسے نئے سیکیورٹی نظام کی ضرورت ہے جس میں خطے کے ممالک اور عوام خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا فیصلہ بیرونی عناصر کی جانب سے مسلط کردہ جنگوں کے لامتناہی سلسلے کے بجائے وہاں کے ممالک اور عوام کو کرنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے