جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر آج وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔ وزیر اعظم ہاﺅس کی طرف سے امیر جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کو آج کی ملاقات کی تیاریاں کا بتادیا گیا۔ دوسری جانب جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا ہے۔
Load/Hide Comments


