مصر کے منشیات بحالی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، 6مریض ہلاک
قاہرہ:مصر میں دو منزلہ منشیات بحالی مرکز میں آتشزدگی سے 6افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ درجن سے زائد مریضوں کی حالت غیر ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے وسطی شہر الیگزینڈریا میں واقع ایک طبی مرکز جہاں منشیات کے عادی افراد کا علاج کیا جاتا تھا، اچانک آگ بھڑک اٹھی
Load/Hide Comments


