فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

تل ابیب: فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 دوافراد جاں بحقجب کہ ایک زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو نودوافراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ نوجوانوں کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں