وزیراعظم آج قوم سے اظہار خیال کریں گے، تعمیراتی پیکج میں توسیع کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم آج قوم سے اظہار خیال کریں گے، تعمیراتی شعبے کو دیئے جانے والے پیکج کی توسیع کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم تعمیراتی شعبے سے متعلق اہم فیصلوں پر قوم کو آگاہ کریں گے، عمران خان اپنے اظہار خیال میں تعمیراتی شعبے سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔وزیراعظم نے راوی اربن اور ہاؤسنگ سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔
Load/Hide Comments