پاکستان نے ہندو مندر کے واقعے پر بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کرک میں ہندو مندر کے واقعے پر بھارت کے بے بنیاد الزامات کومسترد کر دیا۔
چیف جسٹس نے کرک میں مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت خوداقلیتوں کیحقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنیوالا سب سیبدنام ملک ہے، آرایس ایس، بی جیپی حکومت کا ریکارڈ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیحقوق کی خلاف ورزیوں کا تسلسل ہے۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں ہجوم نے مندر جلا دیا تھا جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس بھی لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں