مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے بھی کرونا ویکسین لگوالی

ریاض:سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل شیخ نیکرونا ویکسین لگوالی، شیخ عبدالعزیز کو امریکی کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین لگائی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کو دارالحکومت ریاض کے کرونا ویکسی نیشن سینٹر میں فائزر بائیوٹک ویکسین لگائی گئی۔ویکسینیشن کے بعد مفتی اعظم نے تمام شہریوں و غیرملکیوں کو ویکسین لگوانے کا مشورہ دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں