ترک وزیر خارجہ میولت چاوش اوگلو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے
اسلام آباد (این این آئی)ترک وزیر خارجہ میولت چاوش اوگلو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ کی پاکستان آمد دوران آذربائیجان کے وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہوں برامووو کے ہمراہ ایک وفد بھی ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ترک اور آزری وزرایئے خارجہ دورہ پاکستان میں سہہ فریقی وزرایے خارجہ اجلاس کا انعقاد بھی کریں گے
Load/Hide Comments


