خضدار، لاپتہ نوجوان کی سربریدہ لاش برآمد

خضدار (نمائندہ خصوصی) خضدار کے علاقے کانک سےنوجوان کی سربریدہ لاش برآمد۔ ذرائع کے مطابق محمد زبیر ولد محمد اکبر قوم حسنی دو روز قبل کانک سے اغوا ہوا تھا جوکہ خاران کا رہائشی بتایا جارہاہے ، لاش کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقعہ پر پہنچ کر لاش کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردی ذرائع کے مطابق نوجوان دو روز قبل حب چوکی سے خضدار آیا تھا اور خضدار پہنچتے ہی غائب ہوگئے تھے جن کی لاش آج شپ کانک کے ایریا سے ملی۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حولہ کرکے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کوشش تیز کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں