ایتھوپیا میں نامعلوم افراد کا حملہ، 80 سے زائد افراد ہلاک

ادیس ابابا:افریقی ملک ایتھوپیا کے مغرب میں نامعلوم افراد کے حملے میں اسی سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایاکہ سوڈان کی سرحد کے قریبی بینشانگول-گوموز علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کو قتل عام قرار دیا جا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں