سردار یار محمدرندنے نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیس مانگنے کی خبر کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ،صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے چار ماہ کی فیس مانگنے کی خبر کا نوٹس لے لیانجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیس مانگنے کی پالیسی کا اعلان جلد کرونگا،،ان حالات میں والدین کی پریشانی سے آگاہ ھیں محکمے کے افسران سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ھے مشکل وقت میں ہم سب کو اپنا احساس ذمہ داری دکھانا ھوگا
Load/Hide Comments