پنجگور، نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس لوٹ لیا
کوئٹہ،پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس الزبیر کوچ کو ٹی وی اسٹیشن کے قریب روک کر مسافروں کے نقدی و موبائل فون لوٹ لیئے، مسافروں کو لوٹنے کے علاوہ مسلح افراد نے بس ڈرائیور اور کلینر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ خیال رہے کہ پنجگور میں گزشتہ کچھ عرصے سے چوری اور ڈکیتی کے وارداتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، ضلعی انتظامیہ ان واقعات کی روک تھام کرنے میں اب تک ناکام رہی ہے۔
Load/Hide Comments


