شاہ محمود قریشی پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں، پلوشہ خان
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں اپنی نالائقی کی وضاحت کریں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ برطانیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے اکاونٹ منجمند ہوئے، بیرون ملک آباد پاکستانی وزارت خارجہ کی نالائقی سے پریشان ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شاہ محمود قریشی چاپلوسی کو ڈپلومیسی سمجھ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی جس ملک کا وزیر خارجہ ہو اس ملک کو دشمن کی ضرورت نہیں
Load/Hide Comments


