اسلام آباد،تیز رفتار گاڑی الٹنے سے3افراد موقع پر جاں بحق، 7 زخمی

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوتے ہی تیز رفتار گاڑی ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی،3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں،معلومات کے مطابق گزشتہ روز منگل کو شام چار بجے کے قریب ایک گاڑی تیز رفتاری کے باعث ٹی چوک کے قریب ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں