وزیراعظم کا ترجمانوں سے اجلاس نکموں کی بیٹھک ہے، پلوشہ خان

اسلام آباد :رہنما پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہاہے کہ وزیراعظم کا ترجمانوں سے اجلاس نکموں کی بیٹھک ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران نیازی ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں، اب عمران نیازی کے پاس چھپانے کیلئے کچھ نہیں رہا۔ پلوشہ خان نے کہاکہ ممنوعہ فنڈز علیمہ خان کے اثاثوں کی صورت میں سامنے آئے، عمران خان کے پاس بلیک منی نہیں تھی تو ایمنیسٹی کیوں لی تھی؟

اپنا تبصرہ بھیجیں