بچوں کو جنسی طورپر ہر اساں کرنے والی استانی آسٹریلیا کے حوالے
تل ابیب:(انتخاب نیوز) اسرائیل نے اسکول طلبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں طویل قانونی جنگ کے بعد استانی کے ملک آسٹریلیا کے حوالے کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق ٹیچر ملکہ لائفر کو اسرائیل نے آسٹریلیا کے حوالے کردیا ہے۔ خاتون ٹیچر پر آسٹریلیا میں اسکول کے طلبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے 72 الزامات تھے جس پر ا?سٹریلیا نے استانی کی حوالگی کے لیے 6 سال تک قانونی جنگ لڑی تھی۔
Load/Hide Comments


