حلیم عادل سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلیے مضبوط امیدوار بن گئے

کراچی: سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی گئی۔
جی ڈی اے،ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے 62 اراکین نے درخواست جمع کرادی۔
درخواست خرم شیرزمان نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے دفتر میں جمع کرائی گئی جس میں تمام اراکین نےحلیم عادل شیخ کےاپوزیشن لیڈربننےکے لیے اعتمادکا اظہار کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں