طالبان نے افغان معاہدے کی پاسداری نہیں کی: امریکا
واشنگٹن :امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے امریکا سے افغان معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔ امریکا کے محکمہ دفاع کا کہنا تھا کہ تشدد میں کمی اور القاعدہ سے تعلقات ختم نہیں کیے گئے۔
ترجمان پینٹا گون جان کربے نے کہا کہ ہم اب بھی مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


