کم قیمت مکان غریب عوام کے لیے بڑی خوش خبری ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد:کم قیمت میں مکان کی تعمیر نامساعد حالات رکھنے والوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے، جامعہ این ای ڈی کا سینٹر فار افورڈیبل ہاؤسنگ اینڈ سسٹینیبل بلٹ انوائرمنٹ وزیراعظم پاکستان کے وژن کی معاونت کر رہا ہے، جس سے عوام کو رہنے کی بہتر سے بہتر سہولتیں میسر آتی رہیں گی
Load/Hide Comments


