ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کے عمل کوآسان بنادیا،این سی اوسی

اسلام آباد :این سی اوسی نے کہاہے کہ ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کے عمل کوآسان بنادیا۔این سی اوسی کے مطابق ٹیکسٹ میسج کے ذریعے ویکسین لگوانے کی درخواست کی جاسکے گی،کروناویکسین لگانیکاعمل (آج)بدھ سے شروع ہوگا،وزیراعظم ویکسین لگانے کے موقع پرموجودہوں گے،پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرزکوویکسین لگائی جائیگی،دوسرے مرحلے میں 60 سال سے زائدعمرکے لوگوں کوویکسین لگائی جائیگی،ہرشہری کوویکسین مفت لگائی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں