ہیٹی: صدر کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں پر فائرنگ،2ہلاک

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں صدر جووینیل موئزے کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں پر فائرنگ کی گئی کے نتیجے میں 2 صحافی ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں کے مطابق ہیٹی میں صدر جووینیل موئزے کی حکومت کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے تاہم یہ واضح نہیں کہ گولیاں مظاہرین نے چلائی تھیں یا صحافی پولیس کی گولیوں سے ہلاک ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں