پی آئی اے نے خریدے گئے مہنگے طیارے واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے سی ای او ایئر مارشل(ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے ایک مشکل پروجیکٹ ہے اوریہ مشکل کام کسی نے انجام دیناہی تھا،کورونا نے مشکل حالات کو مزید مشکل کیا ہے، ہم مہنگے خریدے گئے طیارے واپس کررہے ہیں، امید ہے کہ ہم بہتر طیارے حاصل کرلیں گے۔
Load/Hide Comments


